Events
Upcoming Education Events to feed your brain.
ورچوئل انسٹیٹیوٹ آف اسلامک سائنسز نظام المدا رس پاکستان سے ملحقہ ادارہ ہے جس کے تحت جاری شدہ "الشھادۃ العالمیہ” کی ڈگری ایم-اے عربی و اسلامیات کے مساوی ہوگی۔
ورچوئل اسلامک جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے مکمل علوم شریعہ تک آپ کی رسائی آسان بناتا ہے ۔ ورچوئل اسلامک کا نصاب قرآن مجید کی بنیادی تعلیمات ، حدیث شریف ، سیرت الرسول ﷺ ، فقہ ،اخلاق ، ادب الاختلاف اور اعتدال جیسے بنیادی موضوعا ت پر مشتمل ہے ۔
آفس رابطہ
فون نمبر :
1638235 323 92+ 8383813 309 92+
ای میل :
info@virtualislamic.com
پتہ :
جی ای سی ای سی فیز 2 ماڈل ٹاؤن لنک روڈ فلیٹ نمبر 9-8-7-6لاہور
Copyrights © 2024 – Virtual Institute Of Islamic Sciences – All Rights Reserved